نتن یاہو: ’اسرائیلی طیارے تہران کی فضا میں اُڑیں گے‘، ایرانی صدر کی ’مزید سخت‘ جوابی حملوں کی تنبیہ

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’مستقبل قریب میں آپ اسرائیلی طیارے، اسرائیلی ایئر فورس، ہمارے پائلٹوں کو تہران کی فضا میں دیکھیں گے۔‘ دوسری طرف ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے متنبہ کیا کہ اسرائیلی حملے جاری رہے تو ’مزید سخت‘ ردعمل دیا جائے گا۔

RSS feed from BBC Urdu